مینو
Logo

مکتب الصفہ اچلپور

MAKTABUS SUFFAH ACHALPUR

TASKEEN COLONY, HIRAPURA, ACHALPUR, DIST: AMRAVATIUnder Alshifa Welfare Education Society Reg no. 158/2021 +918830665690

4
طلباء
4
کورسز
2
اساتذہ
0
سہولیات

دستیاب کورسز

4 کورسز

درجہ ابتدائیہ (KG)

اس درجہ میں ابتدائی بچوں کا داخلہ کیا جاتا ہے جن کی ابدائی عمر 5 سال کی ہونا شرط ہے ان کم عمر بچوں کے نصاب میں نقطوں کی پہچھان،مکمل حروف تیجی اور دو لفظی حرفوں کو جوڑنے کی مشق کرائی جاتی ہے اسی کے ساتھ ساتھ دس دعائیں،دس احادیث ،دس عقائد اورکلمہ طیبہ و ک

40 سیٹیں
C-2

درجہ اول ابتدائیہ

اس کلاس میں 6 سال کی عمر کے بچے شامل کیے جاتے ہیں اس کلاس میں بچوں کو صرف 10 تختیاں اور آؤ دین سیکھیں نصابِ اول مکمل کرایا جاتا ہے جس میں بہت ساری دعائیں،سنتیں،مکمل نماز،عقائد،اسلامی معلومات،سیرت النبی پر مبنی سوال و جواب اور تربیتی کہانیاں ہوتی ہیں۔

30 سیٹیں
C-3

درجہ دوم (مذکر) 👳‍♀️

اس کلاس میں 7 سے 8 سال کی عمر کے بچے شامل کیے جاتے ہیں اس کلاس میں بچوں کو مکمل نورانی قاعدہ اور کچھ سورتوں کا حفظ کرایا جاتا ہے اسی طرح آؤ دین سیکھیں نصابِ دوم مکمل کرایا جاتا ہے جس میں بہت ساری دعائیں،سنتیں،مکمل نماز مع ترجمہ،اہم عقائد،اسلامی معلوم

30 سیٹیں
C-4

درجہ دوم (مؤنث) 🧕

اپ ڈیٹ دستیاب

ایپ انسٹال کریں

فونٹ

انٹرنیٹ منقطع

پورٹریٹ موڈ استعمال کریں

بہتر تجربے کے لیے فون سیدھا رکھیں